پاکستان کی علاقائی زبان کشمیری کشمیری زبان ایک تحیقیق کے مطابق وادی سندھ کی زبان سے منسلک ہے۔ اس کے کئی مشہور لہجے ہیں جن میں مسلما نکی، ہندکی، گندورو، گامی زیادہ مشہور ہیں۔ معیاری وادبی لہجہ گندوروکو سمجھا جاتا ہے۔ کشمیری ادب کو پانچ ادوار میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ 1۔ پہلے دور میں لوگ گیتوں کو فروغ ملا، اس قسم کی شاعری میں کشمیری سماج کی اجتماعی سوچ و احساس کا اظہار پایا جاتا ہے۔ اسے کشمیری لہجے میں رؤف ہا لول کہا جاتا ہے۔ 2۔ دوسرے دور میں الٰہیات کے موضوعات پر لکھا گیا۔ 3۔ تیسرے دور میں عشقیہ داستانوں کو منظوم کرنے کی روایت پڑی۔ حبہ خاتوں اس عہد کی اہم شاعرہ گزری ہیں۔ اس دور کے منظوم قصوں میں کشمیری کے علاوہ اہم فارسی و عربی قصوں کو بھی کشمیری لباس پہنایا ھیا۔ جن کے لیے ارمنی لال اور ملآ فقیروغیرہ کے نام قابل ذکر ہیں۔ 4۔ چوتھے دور میں کشمیری زبان وادب پر روحانی اثر غالب رہا جس کے روح رواں محمودگامی تھے۔ 5۔ پانچواں دور جدید ادب کے ذیر سایہ پلابڑھا۔ یہ اپنے اندر نئے فکری رجحانات رکھتا ہے۔ غلام احمد مہجور کو اس دور میں اہم مقام حاصل ہے۔ کشمیری ادب میں مقام...
سوئی سدرن نےموسم سرما میں گیس فراہمی کا وعدہ کر لیا
- Get link
- X
- Other Apps
۔
کراچی پاکستان: سوئی سدرن گیس کمپنی نے واضح طور پر کہا یے کہ گھریلو
صارفین کو گیس
دن میں صرف تین بار فرایم کیا جائی گی۔
سوئی سدرن کی جانب سے ایک عوامی نوٹس جاری کیا گیا ہے، جس میں یہ بات واضح طور پر بتادی گئی ہےکہ وزیراعظم پاکستان کی ہدایت کہ مطابق گیس صرف کھانا پکانے کے اوقات میں یعنی صبح 6بجے سے 9 دوپیر 12 بجے سے02اورشام6سےرات 09بجے تک ہی فراہم کی جائے گئی۔
اس کہ علاوہ سارا دن گیس کے آنے کا کوئی امکان تاحال نظر نہی آتا،
SSGC)) سوئی سدرن کا یہ بھی کہنا ہے کہ ملک میں موجود گیس کے زخائر مسلسل کم ہورہے ہیں جس سے سوئی سدرن کو اپنے سسٹم میں گیس کی شدید کمی کا سامنا ہے۔
SSGC)) اپنے گھریلو صارفین
سے یہ وعدہ کرتا ہے کہ کھانا پکانے کے اوقات میں گیس کی فراہمی میں کوئی رکاوٹ نہی
آئے گی۔
- Get link
- X
- Other Apps
Popular posts from this blog
پاکستان کی علاقائی زبان سندھی
پاکستان کی علاقائی زبان سندھی سندھی پاکستان کی ایک قدیم ترین زبان ہے۔ یہ آریائی خاندان سے تعلق رکھتی ہے اور دریائے سندھ کی وادی اور اردگرد کے علاقوں میں بولی جاتی ہے۔ اس کے بولنے والوں کی تعداد ایک کڑوڑ سے کم نہیں۔ اگرچہ اس زبان پر دراوڑی، سنسکرت، یوانی، ترکی، ایرانی اور دیگر قدیم زبانوں اور ثقافتوں کے اثرات نمایاں ہیں۔ تاہم یہ عربی اور فارسی سے بھی کافی متاثر ہوئی ہے۔ انگریزوں کی آمد کے بعد انگریزی زبان کے الفاظ بھی سندھی میں شامل ہوئے جس کے باعث سندھی زبان کے ادب اور ذخیرہ الفاظ میں وسعت آئی۔ یہ زبان اپنے قدیم ثقافتی ورثے کے سبب پاکستان کی دیگر علاقوئی زبانوں کی نسبت زیادہ مضبوط ہے اور یہ عربی کی طرح لکھی جاتی ہے۔ اس کے حروف تہجی کی تعداد باون ہے۔ صوبہ سندھ کے شمال جنوب وسیع علاقے میں سندھی زبان بولی اور سمجھی جاتی ہے۔ اسی وجہ سے اس کی کئی لہجے ہیں۔ سندھی کے زیریں اور راجستھانی علاقے میں لاڑی، کیچی، وچولی، کاٹھاواڑی اور عقدی کی بولیاں رائج ہیں۔ بلوچستان میں جدہ گالی، گنداوی، فکری، لاسی، کیچی نوری اور چینی کے لہجے بولے جاتے ہیں۔ جبکہ باقی علاقوں میں مستعمل بولیوں ...
9 January 2023 telenor questions
9 January 2023 telenor questions 9 January 2023 telenor questions Question no.1 Which natural landmark is considered to be the symbol of japan? Answer: Mount Fuji Question no.2 Which natural landmark is the highest mountain in antractica? answer: Mount Vinson Question no 3 Remaining landmark of the seven wonders of the ancient world is answer: Great Pyramid Question no. 4 What is the colour of the golden gate bridge Francisco? Answer: Orange Question:4 Hamal lake is located in answer: Qambar Dist Today Telenor questions Today Telenor answers 9 January 2023 telenor questions 9 Jan 2023 telenor answers 9 january 2023 Today ans Today question
پاکیستان کے دستور میں اسلامی دفعات فیصل پی کے آر
پاکیستان کے دستور میں اسلامی دفعات دستور پاکیستان1956 دوسری دستور سازاسمبلی کا انتخاب 23 جون 1955ء کو ہوا۔ 80 ارکان پر مشتمل اسبملی معرض وجود میں آئی۔ چوہدری محمد علی ملک کے وزیراعظم بنے۔ وزیراعظم بنتے ہی انہوں نے دستور سازی کا کام شروع کردیا۔ آئین کا مسودہ 9 جنوری 1956ء کو دستور سازاسمبلی میں پیش کیا گیا جسے29فروری1956ء کومنظور کیا گیا۔ گورنرجنرل کی منظوری کے بعد یہ 23 مارچ1956ء کو نافزہوا۔ اس آئین کی اسلامی دفعات مندرجہ ذیل ہیں۔ ملک کا نام اس دستور کے مطابق ملک کا نام اسلامی جمہوریہ پاکیستان رکھاگیا۔ اللہ تعالیٰ کی حاکم ...
Comments
Post a Comment