Posts

Showing posts with the label News

پاکستان کی علاقائی زبان کشمیری

Image
  پاکستان کی علاقائی زبان کشمیری         کشمیری زبان ایک تحیقیق کے مطابق وادی سندھ کی زبان سے منسلک ہے۔ اس کے کئی مشہور لہجے ہیں جن میں مسلما نکی، ہندکی، گندورو، گامی زیادہ مشہور ہیں۔ معیاری وادبی لہجہ گندوروکو سمجھا جاتا ہے۔ کشمیری ادب کو پانچ ادوار میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ 1۔ پہلے دور میں لوگ گیتوں کو فروغ ملا، اس قسم کی شاعری میں کشمیری سماج کی اجتماعی سوچ و احساس کا اظہار پایا جاتا ہے۔ اسے کشمیری لہجے میں رؤف ہا لول کہا جاتا ہے۔ 2۔ دوسرے دور میں الٰہیات کے موضوعات پر لکھا گیا۔ 3۔ تیسرے دور میں عشقیہ داستانوں کو منظوم کرنے کی روایت پڑی۔ حبہ خاتوں اس عہد کی اہم شاعرہ گزری ہیں۔ اس دور کے منظوم قصوں میں کشمیری کے علاوہ اہم فارسی و عربی قصوں کو بھی کشمیری لباس پہنایا ھیا۔ جن کے لیے ارمنی لال اور ملآ فقیروغیرہ کے نام قابل ذکر ہیں۔ 4۔ چوتھے دور میں کشمیری زبان وادب پر روحانی اثر غالب رہا جس کے روح رواں محمودگامی تھے۔ 5۔ پانچواں دور جدید ادب کے ذیر سایہ پلابڑھا۔ یہ اپنے اندر نئے فکری رجحانات رکھتا ہے۔ غلام احمد مہجور کو اس دور میں اہم مقام حاصل ہے۔ کشمیری ادب میں مقام...

10 January 2023 telenor questions today telenor quiz in which country democracy wall is located

Image
  10   January 2023 telenor questions                                                                           Today Telenor questions Today Telenor answers 10 January 2023 telenor questions 10 Jan 2023 telenor answers 10 january 2023 Toay Telenor today quiz Telenor quiz Today quiz Today ans Today question       Question no. 1 in which country democracy wall is located  Answer. China     Question no 2  which us state is mount Rushmore located in? Answer   South Dakota    Question no.3   where is budingham place located...

اسلامی جمہوریہ پاکستان کی زبانیں فیصل پی کے آر

Image
  اسلامی جمہوریہ پاکستان کی زبانیں         ہم اپنے خیالات کا اظہار زبان کے ذریعے اس لیے کرتے ہیں کہ زبان انسانی جزبات کے اظہار کا ایک قدرتی اور موثر ذریعہ ہے۔ اس سے ہم اپنے خیالات اور احساسات دوسروں تک پہنچاتے ہیں۔ کسی بھی زبان کی موجودہ شکل ایک طویل شعوری اور مسلسل محنت کا نتیجہ ہے۔ ابتدا میں انسان محض مہمل اوازوں کے سہارے اپنے جزبات اور احساسات دوسروں تک پہنچاتا تھا۔ آہستہ آہستہ ان آوازوں سے مختلف الفاظ کی شکل اختیار کی۔ اس طرح الفاظ اور ان کے استعمال سے زبان ایک اہم ذریعہ اظہار بنی۔ انسان نے ابتدا میں ہی زبان کو اپنی اندورونی کیفیات کے اظہار کے لیے استعمال کیا۔ لیکن بعد میں معاشرتی، معاشی، طبعی اور مزہبی ضروتوں کے پیش نظر اس میں تبدیلیاں آتی رہیں۔ یوں ہر علاقے اور معاشرے کی زبان اپنے اپنے مخصوص انداز اختیار کرتی گئی۔ اس طرح مختلف زبانیں اور بولیاں پیدا ہوئیں۔       معاشرتی ضروتوں اور انسان کے شعوری اور لاشعوری محسوسات میں تنوع کے ساتھ ساتھ زبان کے استعمال میں پھلاؤ آتا گیا اور الفاظ موثر ہوتے لگے۔ زبان کے ارتقاء میں اس مرحلے ...
Image
  پاکستان کا ثقافتی ورثہ             پانچ ہزار سال سے بھی پہلے زمین پر انسان منظم انداز میں بس رہے تھے۔ شمال مغربی دروں سے حملہ آوروں کے آنے کا سلسلہ شروع ہوا تو کئی علاقوں سے تعلق رکھنے والے لوگ برصغیر کے شمال مغربی علاقوں سے ہوتے ہوئے لاہور اور ملتان پہنچے۔ ان میں بہت سے ایسے تھے جو مستقل طور پران علاقوں میں بس گئے۔ ان کے ساتھ فنکار، شعرا، ماہرین تعمیرات، موسیقار اور دیگر فنون کے ماہرین بھی آئے۔ یوں وادئ سندھ میں یونان، ایران، افغانستان اور وسط ایشیا سے آنے والے فنون کا امتزاج ہوا اور ایک خوبصورت معاشرہ پروان چڑھا، جس میں ملی جلی ثقافت اور تہزیب ابھری۔          712ء میں محمد بن قاسم کی قیادت میں مسلمان وادئ سندھ میں داخل ہوئے تو مقامی ثقافت پر اسلامی اور عرب ثقافت کے اثرات مرتب ہوئے۔ مسلمانوں نے پورے برصغیر میں اپنا رنگ جمایا۔ ہر شعبہ میں اُن کے فنون نے مقامی لوگوں پر اثر ڈالا۔ وادئ سندھ بلکہ برصغیر پر انیسویں صدی کے وسط تک مسلمان حکمران رہے۔ اُن کا اقتدار ختم ہوا تو انگریزوں کی ایسٹ انڈیا کمپنی ع...