Posts

Showing posts from December, 2022

پاکستان کی علاقائی زبان کشمیری

Image
  پاکستان کی علاقائی زبان کشمیری         کشمیری زبان ایک تحیقیق کے مطابق وادی سندھ کی زبان سے منسلک ہے۔ اس کے کئی مشہور لہجے ہیں جن میں مسلما نکی، ہندکی، گندورو، گامی زیادہ مشہور ہیں۔ معیاری وادبی لہجہ گندوروکو سمجھا جاتا ہے۔ کشمیری ادب کو پانچ ادوار میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ 1۔ پہلے دور میں لوگ گیتوں کو فروغ ملا، اس قسم کی شاعری میں کشمیری سماج کی اجتماعی سوچ و احساس کا اظہار پایا جاتا ہے۔ اسے کشمیری لہجے میں رؤف ہا لول کہا جاتا ہے۔ 2۔ دوسرے دور میں الٰہیات کے موضوعات پر لکھا گیا۔ 3۔ تیسرے دور میں عشقیہ داستانوں کو منظوم کرنے کی روایت پڑی۔ حبہ خاتوں اس عہد کی اہم شاعرہ گزری ہیں۔ اس دور کے منظوم قصوں میں کشمیری کے علاوہ اہم فارسی و عربی قصوں کو بھی کشمیری لباس پہنایا ھیا۔ جن کے لیے ارمنی لال اور ملآ فقیروغیرہ کے نام قابل ذکر ہیں۔ 4۔ چوتھے دور میں کشمیری زبان وادب پر روحانی اثر غالب رہا جس کے روح رواں محمودگامی تھے۔ 5۔ پانچواں دور جدید ادب کے ذیر سایہ پلابڑھا۔ یہ اپنے اندر نئے فکری رجحانات رکھتا ہے۔ غلام احمد مہجور کو اس دور میں اہم مقام حاصل ہے۔ کشمیری ادب میں مقام...

پاکستان کے متعلق قائداعظمؒ کی سیاسی بصیرت

Image
  پاکستان کے متعلق قائداعظمؒ کی سیاسی بصیرت   قائداظمؒ نے اپنی سیاسی بصیرت اور دوراندیشی ومعاملہ فہمی سے قوم کو اپنے قدموں پر کھڑا کر دیا اور مختلف اقدامات اٹھاکر خطرات کو دور کرتے ہوئے پاکستان کو سالمیت اور استحکام دینے میں شاندار کامیابیاں حاصل کیں۔ قوم کو مایوسیوں سے نکال کر قائداعظم نے پرُ اعتماد فضا فراہم کی۔ عظیم قائد کو آزادی کے حصول کے بعد ایک سال اور ایک ماہ کام کرنے کا موقع اللہ پاک نے دیا اور اس مختصر عرصے میں انہوں نے قوم کو ترقی اور خوشحالی کی راہ پر ڈال دیا۔   1۔ مہاجرین کی آبادکاری۔                                                        قائداعظمؒ نے جس مسئلے کی طرف فوری توجہ مبزول کرائی وہ مہاجرین کی آبادکاری کا مسلہ تھا۔ انہوں نے اپنا ہیڑکوارٹر کراچی سے لاہور منتقل کر دیا تا کہ وہ اپنے سامنے مہاجرین کو آباد کرنے کے لئے بنائے گئے منصوبوں پر عمل کراسکیں۔ حکومت نے مہاجرین کی مدد کے لئے اہل ثروت کو دعودت دی۔ ...

سوئی سدرن نےموسم سرما میں گیس فراہمی کا وعدہ کر لیا

Image
۔   کراچی پاکستان :   سوئی سدرن گیس کمپنی   نے واضح طور پر کہا یے کہ گھریلو  صارفین کو گیس دن میں صرف تین بار فرایم کیا جائی گی۔        سوئی سدرن   کی جانب سے ایک عوامی نوٹس جاری کیا گیا ہے، جس میں یہ بات واضح طور پر بتادی گئی ہےکہ وزیراعظم پاکستان کی ہدایت کہ مطابق گیس صرف کھانا پکانے کے اوقات میں یعنی صبح 6 بجے سے 9 دوپیر 12 بجے سے 02 اورشام 6 سےرات  09 بجے تک ہی فراہم کی جائے گئی۔ اس کہ علاوہ سارا دن گیس کے آنے کا کوئی امکان تاحال نظر نہی  آتا، SSGC) ) سوئی سدرن کا یہ بھی کہنا ہے کہ ملک میں موجود گیس کے زخائر مسلسل کم ہورہے ہیں جس سے سوئی سدرن کو اپنے سسٹم  میں گیس کی شدید کمی کا سامنا ہے۔ SSGC) ) اپنے گھریلو صارفین سے یہ وعدہ کرتا ہے کہ کھانا پکانے کے اوقات میں گیس کی فراہمی میں کوئی رکاوٹ نہی آئے گی۔

Pak Emirates hospital Rawalpindi has announced for multiple jobs for all Pakistan candidates

Image
  Pak Emirates hospital Rawalpindi has announced for multiple jobs for all Pakistan candidates The requirements of this jobs are given blew .  Job type  Regular  Job location  All Pakistan  Salary 25k -50k  Age  18/25 years  Last Date  19 December  Education requirement  Primary to     Intermediate 1     Steno typist(BPS 14)      2  Medical Assistant (male) (BPS 7) 3  Medical assistant (female) (BPS 7) 4  Barber  (BPS 4) 5  ward boy (BPS 4) 6  Taler Master (BPS 4) 7  carpenter (BPS 4) 8  cook  (BPS ) 9  sanitary worker (BPS 1) 10 Diver  (BPS 1) 11 sanitary worker (female) (BPS 1) 12  Dhobi    (BPS 1)   How to applay for this job advertisement The interested Candidates shou...