Posts

پاکستان کی علاقائی زبان کشمیری

Image
  پاکستان کی علاقائی زبان کشمیری         کشمیری زبان ایک تحیقیق کے مطابق وادی سندھ کی زبان سے منسلک ہے۔ اس کے کئی مشہور لہجے ہیں جن میں مسلما نکی، ہندکی، گندورو، گامی زیادہ مشہور ہیں۔ معیاری وادبی لہجہ گندوروکو سمجھا جاتا ہے۔ کشمیری ادب کو پانچ ادوار میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ 1۔ پہلے دور میں لوگ گیتوں کو فروغ ملا، اس قسم کی شاعری میں کشمیری سماج کی اجتماعی سوچ و احساس کا اظہار پایا جاتا ہے۔ اسے کشمیری لہجے میں رؤف ہا لول کہا جاتا ہے۔ 2۔ دوسرے دور میں الٰہیات کے موضوعات پر لکھا گیا۔ 3۔ تیسرے دور میں عشقیہ داستانوں کو منظوم کرنے کی روایت پڑی۔ حبہ خاتوں اس عہد کی اہم شاعرہ گزری ہیں۔ اس دور کے منظوم قصوں میں کشمیری کے علاوہ اہم فارسی و عربی قصوں کو بھی کشمیری لباس پہنایا ھیا۔ جن کے لیے ارمنی لال اور ملآ فقیروغیرہ کے نام قابل ذکر ہیں۔ 4۔ چوتھے دور میں کشمیری زبان وادب پر روحانی اثر غالب رہا جس کے روح رواں محمودگامی تھے۔ 5۔ پانچواں دور جدید ادب کے ذیر سایہ پلابڑھا۔ یہ اپنے اندر نئے فکری رجحانات رکھتا ہے۔ غلام احمد مہجور کو اس دور میں اہم مقام حاصل ہے۔ کشمیری ادب میں مقام...

پاکستان کی علاقائی زبان سندھی

Image
  پاکستان کی علاقائی زبان سندھی   سندھی پاکستان کی ایک قدیم ترین زبان ہے۔ یہ آریائی خاندان سے تعلق رکھتی ہے اور دریائے سندھ کی وادی اور اردگرد کے علاقوں میں بولی جاتی ہے۔ اس کے بولنے والوں کی تعداد ایک کڑوڑ سے کم نہیں۔ اگرچہ اس زبان پر دراوڑی، سنسکرت، یوانی، ترکی، ایرانی اور دیگر قدیم زبانوں اور ثقافتوں کے اثرات نمایاں ہیں۔ تاہم یہ عربی اور فارسی سے بھی کافی متاثر ہوئی ہے۔ انگریزوں کی آمد کے بعد انگریزی زبان کے الفاظ بھی سندھی میں شامل ہوئے جس کے باعث سندھی زبان کے ادب اور ذخیرہ الفاظ میں وسعت آئی۔ یہ زبان اپنے قدیم ثقافتی ورثے کے سبب پاکستان کی دیگر علاقوئی زبانوں کی نسبت زیادہ مضبوط ہے اور یہ عربی کی طرح لکھی جاتی ہے۔ اس کے حروف تہجی کی تعداد باون ہے۔ صوبہ سندھ کے شمال جنوب وسیع علاقے میں سندھی زبان بولی اور سمجھی جاتی ہے۔ اسی وجہ سے اس کی کئی لہجے ہیں۔ سندھی کے زیریں اور راجستھانی علاقے میں لاڑی، کیچی، وچولی، کاٹھاواڑی اور عقدی کی بولیاں رائج ہیں۔ بلوچستان میں جدہ گالی، گنداوی، فکری، لاسی، کیچی نوری اور چینی کے لہجے بولے جاتے ہیں۔ جبکہ باقی علاقوں میں مستعمل بولیوں ...

پاکستان کی علاقائی زبان پنجابی

Image
  پاکستان کی علاقائی زبان پنجابی   یہ ایک بہت قدیم زبان ہے۔ پنجابی صوبہ پنجاب کی زبان ہے۔ اس زبان کا رابطہ اس علاقے کی قدیم ہڑپائی یادراوڑی زبان سے ملتا ہے۔ تاریخی وجغرافیائی تبدیلیوں کے باعث اس کے چھے بڑے لہجے یابولیاں ہیں۔ ان کو مختلف ناموں سے موسوم کیا جاتا ہے۔ ماجھی، پوٹھوہاری، چھاچھی، سرائیکی، دھنی اور شاہ پوری۔ ماجھی لہجہ معیاری لہجہ سمجھا جاتا ہے جو لاہور اور اس کے آس پاس کے علاقے میں مرؤج ہے۔ شروع میں یہ زبان ہندو جوگیوں اور مسلمان صوفیوں، دونوں کا حصہ تھی۔ پنجابی زبان کے علم وادب کی نشان دہی محمووغزنوی کی آمد کے زبانے سے ہوتی ہے۔ اس سلسلہ میں حضرت بابافرید   گنج شکرؒ کا نام آتا ہے۔ ان کی شاعری کا موضوع تصوف، پیارومحبت، اور حب الوطنی ہے۔ مجموعی طور پر پنجابی شاعری میں تصوف کے ساتھ ساتھ اپنے زمانے کے معاشرتی و سیاسی حالات کے رنگ واثرات ان پر غالب تھے۔ اس کا اظہار خاص اور عام فہم علامتوں میں نظر آتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ان کا کلام عوام میں بے حد مقبول ہے۔ پنجابی شاعری میں داستان گوئی بھی ایک خصوصی مقام رکھتی ہے۔ جن شعراء نے پنجابی کی لوک داستان کو منظوم کیا ان میں وارث...

قومی رابطے کی زبان اردو

Image
  قومی رابطے کی زبان اردو اردو جہاں رابطے کی حثییت رکھتی ہے وہاں ہی قومی تشخص کی علامت بھی ہے۔ اردو ترکی زبان کا لفظ ہے۔ اس کے معنی"لشکر" کے ہیں۔ جب جنوبی ایشیا میں مسلمانوں کی حکومت مضبوط ہوئی تو انہوں نے اپنے لشکروں میں مختلف علاقوں کے لوگ بھرتی کیے۔ ان میں عربی، ایرانی، ترکی، ہندستانی، پنجابی، سندھی، پھٹان، بنگالی اور بلوچ وغیرہ شامل تھے۔ ظاہر ہے یہ لوگ مختلف زبانیں ہی بولتے تھے۔ ان کے میل جول سے ایک نئی زبان پیدا ہونے لگی۔ کیونکہ یہ زبان لشکر(اردو) سے وابستہ لوگ بولا کرتے تھے اس لیے اسے اردو کا نام دیا گیا۔ اردو نے مختلف ادوار میں اپنے کئی نام تبدیل کیے۔ شروع میں اسے ہندوی۔ ہندی اور ہندوستانی کہا جاتا تھا۔ بعد میں یہ ریختہ کہلائی۔ اس کے بعد اردوئے معلیٰ اور اب صرف اردو کے نام سے پکاری جاتی ہے۔ مختلف مراحل میں ناموں کی   طرح اس کا ادبی آہنگ بھی بدلتارہا مثلا امیر خسرو ہندی یا ہندوی کے قدیم   شاعر گردانے جاتے ہیں۔ ریختہ کے دور میں مصحفی   وغیرہ اور اردوئے معلیٰ کے دور میں مرزاغالب اور ذوق وغیرہ مشہور ہیں۔ 1647ء میں آگرہ کی بنائے شاہ جہاں نے دہلی کو اپنا دار...

10 January 2023 telenor questions today telenor quiz in which country democracy wall is located

Image
  10   January 2023 telenor questions                                                                           Today Telenor questions Today Telenor answers 10 January 2023 telenor questions 10 Jan 2023 telenor answers 10 january 2023 Toay Telenor today quiz Telenor quiz Today quiz Today ans Today question       Question no. 1 in which country democracy wall is located  Answer. China     Question no 2  which us state is mount Rushmore located in? Answer   South Dakota    Question no.3   where is budingham place located...

9 January 2023 telenor questions

Image
9 January 2023 telenor questions 9 January 2023 telenor questions         Question no.1 Which natural landmark is considered to be the symbol of japan? Answer:     Mount Fuji Question no.2 Which natural landmark is the highest mountain in antractica?  answer:      Mount Vinson  Question no 3 Remaining landmark of the seven wonders of the ancient world is answer:       Great Pyramid  Question no. 4 What is the colour of the golden gate bridge Francisco?   Answer:       Orange Question:4 Hamal lake is located in answer:        Qambar Dist   Today Telenor questions Today Telenor answers 9 January 2023 telenor questions 9 Jan 2023 telenor answers 9 january 2023 Today ans Today question